لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو وہاں کھڑا کر دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط ماننی ہوں گی جبکہ لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہےکہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے۔ … لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ عمران خان پر ریڈ لائن لگادی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی پڑھنا جاری رکھیں